Thursday, 4 September 2014

اے شام اس سے پوچھنا
کیا میری ساری راتیں
فراق کی رُت میں بسر ہونگی؟
اور مجھے بتانا کہ
میں خود کو کیسے سمجھاؤں
کہ ادھوری خواہش
ہونٹوں‌ کو خشک
اور آنکھوں کو نم رکھتی ہے.

No comments:

Post a Comment